امریکہ میں ہیلی کاپٹرکا حادثہ ، تین افراد ہلاک دو زخمی

متحدہ امریکہ میں ایک ہیلی کاپٹر کے رہائشی علاقے میں گر جانے سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

900434

 جنوبی  کیلیفورنیا  میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز سے کچھ مدت بعد ایک رہائشی علاقے  میں ایک مکان پر جا گرا ۔ ہیلی کاپٹر میں  چار افراد سوار تھے  جن میں سے تین ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں