دنیا بلا وجہ پریشان نہ ہو صدر ٹرمپ کا دماغ بالکل ٹھیک ہے: طبی رپورٹ

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز ہونے والے طبی معائنے کے نتائج کے مطابق، وہ نفسياتی اور ذہنی  طور پر بالکل تندرست ہيں

دنیا بلا وجہ پریشان نہ ہو صدر ٹرمپ کا دماغ بالکل ٹھیک ہے: طبی رپورٹ

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز ہونے والے طبی معائنے کے نتائج کے مطابق، وہ نفسياتی اور ذہنی  طور پر بالکل تندرست ہيں ۔

وائٹ ہاؤس کے معالج ڈاکٹر رونی جيکسن نے  گزشتہ روز نامی  صدر ٹرمپ طبی معائنہ کيا جس میں  یہ معلوم کرنے کی کوشش کی گئی  کہ آیا مريض کی دماغی صحت گر تو نہيں رہی يا اس ميں الزائمر جيسے مرض کی ابتدائی علامات کو ظاہر نہيں ہیں۔

 تجزیئے  کے بعد طبی ماہرين نے صدر کی صحت کے حوالے سے اطمينان کا اظہار کيا ہے۔



متعللقہ خبریں