میں اگلے سال انتخابات میں صدارتی امیدوار ہوں: پوٹین

روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اگلے  سال ہونے والی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے

میں اگلے سال انتخابات میں صدارتی امیدوار ہوں: پوٹین

روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اگلے  سال ہونے والی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

ایک تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے پوٹین نے کہا کہ صرف انہی کی قیادت میں روس تمام مسائل کو حل کرتے ہوئے آگے بڑھ سکتا ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ  اس اعلان کے لیے اس سے بہتر جگہ نہیں ہو سکتی تھی۔

 واضح رہے کہ  پوٹین اگر مارچ 2018 کے صدارتی انتخابات جیت جاتے ہیں تو وہ جوزف اسٹالن کے بعد روس پر سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والے سربراہ مملکت بن جائیں گے۔

 توقع ہے کہ 65 سالہ پوٹین اگلے انتخابات باآسانی جیت  جائیں گے۔



متعللقہ خبریں