تنزانیہ میں طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

تنزانیہ میں ایک مسافر طیارہ گرنے سے پائلٹ سمیت گیارہ افراد مارے گئے ہیں جو کہ ایک سیاحتی مقام کی جانب محو پرواز تھا

848721
تنزانیہ میں طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

تنزانیہ میں ایک مسافر  طیارہ گرنے  سے پائلٹ سمیت گیارہ افراد مارے گئے ہیں۔

 یہ طیارہ شمالی تنزانیہ میں ایک سیاحتی مقام کی طرف محو پروازتھاکہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

حادثے کا شکار ہونے والا یہ جہاز ایک سفاری کمپنی کے زیر استعمال  تھا۔

بتایا گیا ہے کہ حادثے کی وجہ جاننے کی خاطر تفتیشی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

 تنزانیہ ، سیاحتی اعتبار سے ایک اہم افریقی ملک ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح  جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں