ہم ترک حکومت کے ساتھ ویزے کے معاملے پر ڈائیلاگ قائم کیے جانے کی امید رکھتے ہیں

امریکی  وزیر خارجہ  ٹیلرسن نے کل اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون پر اس موضوع پر بات چیت کی ہے

ہم ترک حکومت کے ساتھ ویزے کے معاملے پر ڈائیلاگ قائم کیے جانے کی امید رکھتے ہیں

امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناورٹ  نے یومیہ پریس کانفرس میں ترکی اور امریکہ کے مابین ویزہ بحران کے حوالے سے سوالات کا جواب  دیا۔

صدر  رجب طیب ایردوان کی جانب سے  کل  کے خطاب میں امریکہ اور ترکی کےباہمی تعلقات  پرجائزات  کو  ایجنڈے پر لائے جانے   پر اظہار خیال کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ  انہوں نے صدر کے خطاب کو نہیں  سنا تا ہم  اس حوالے سے بعض تبصروں سے انہیں ضرور آگاہی ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم   ترک حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ  قائم کیے جانے کی امید رکھتے ہیں، امریکی  وزیر خارجہ  ٹیلرسن نے کل اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون پر اس موضوع پر بات چیت کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں