میکسیکو میں مزید ایک زلزلہ

امریکی محکمہ ارضیات   کے مطابق یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجکر 38 منٹ پر  رونما ہوا

میکسیکو میں مزید ایک زلزلہ

جنوبی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست اوآکساکا میں 6٫2 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات   کے مطابق یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجکر 38 منٹ پر  رونما ہوا۔

زلزلے سے کسی جانی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

یاد رہے کہ 19 ستمبر کو  میکسیکو میں 7٫1 کی شدت کا ہولناک زلزلہ آیا تھا جس  نے کم از کم 293 افراد  کی جانیں  لیں۔

 



متعللقہ خبریں