نائیجریا، 5 خود کش حملوں میں 16 افراد ہلاک

نائیجریا  قومی  ہنگامی صورتحال  کی انتظامیہ   ایجنسی  کے  ایک افسر  عبدالقادر  ابراہیم  کا  کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور خواتین تھیں

نائیجریا، 5 خود کش حملوں میں 16 افراد ہلاک

نائیجریا میں  دہشت   گرد  تنظیم   بوکو حرام  کے 5 مختلف  خود کش حملوں میں 16 افراد ہلاک  اور 8 زخمی ہو گئے۔

قومی  میڈیا میں  شائع خبروں کے مطابق   ملک   کے  شمال مشرق میں  واقع بورنو  صوبے  سے  منسلک  شہر مائدوغوری   کے مختلف مقامات پر  بوکو حرام  نے   5   خود کش حملے کیے۔

نائیجریا  قومی  ہنگامی صورتحال  کی انتظامیہ   ایجنسی  کے  ایک افسر  عبدالقادر  ابراہیم  کا  کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور خواتین تھیں۔

نائیجریا  میں  2000 کی دہائی   سے اپنے وجود کو جاری رکھنے والی  تنظیم کے سرغنہ  محمد  یوسف کے  زیر حراست ہونے کے وقت ہلاک ہونے کے بعد  سن 2009  میں اجتماعی  پر تشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں