روس نے یورپی یونین  کے خلاف  پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا

یورپی یونین کے خلاف اقتصادی پابندیوں  کی مدت میں 31 دسمبر 2017 تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ویب سائٹ

521303
روس نے یورپی یونین  کے خلاف  پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا

روس نے یورپی یونین  کے خلاف  پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے۔

روسی حکومت کی سرکاری ویب سائٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کے خلاف اقتصادی پابندیوں  کی مدت میں 31 دسمبر 2017 تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یورپی  یونین نے،   یوکرائن  کے مشرق میں روسی حامی علیحدگی پسندوں  کے ساتھ تعاون کرنے کی وجہ سے، روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کا اطلاق شروع کر دیا تھا۔

ماضی قریب میں یورپی یونین نے ان پابندیوں کے دورانیے میں مزید ایک سال کے اضافے کا فیصلہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں