اُردو

سلسلہ وار پروگرام

ترکی

ترکی لیبیا میں امن کا متمنی ہے :  وزارت  خارجہ
ترکی لیبیا میں امن کا متمنی ہے : وزارت خارجہ 31.07.2014

وزارت خارجہ کیطرف سےجاری اعلان میں لیبیا کے طرابلس ہوائی اڈے اور جوار کے علاقوں میں جاری جھڑپوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ترکی نے انقلاب کے آغاز سے لیکر ابتک ہمیشہ حکومت لیبیا اور عوام کا ساتھ دیا ہے۔ ان کی خوشی ہماری خوشی اور ان کا غم ہمارا غم ہے اور ترکی لیبیا میں امن و امان اور خوشحالی کے قیام کا تہہ دل سے متمنی ہے ۔

پاکستان

کراچی میں سمندر میں ڈوب  کر بیس افراد ہلاک
کراچی میں سمندر میں ڈوب کر بیس افراد ہلاک 31.07.2014

امدادی اور تلاش کی کارروائیوں میں بحریہ کے ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔ سمندر سے نکالی گئی کچھ لاشوں کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر پہنچا دیا گیا ہے جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے

مشرقِ وسطیٰ

بغداد میں بم حملوں کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک
بغداد میں بم حملوں کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک 31.07.2014

محکمہ پولیس کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق بغداد کے مشرق میں مدینتس الصدر میں ایک پٹرول پمپ کے قریب ایک گاڑی میں نصب بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور28 زخمی ہوگئے ہیں

ویڈیو گیلری

کلک کیجیے
سوالِ ماہ

فیس بک